the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد

تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز میں سری لنکا کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے
شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے۔
سری لنکا کو جلد ہی اس وقت نقصان اٹھانا پڑا جب پرسنا جے وردھنے کو محمد طلحہ نے پینتیس رنز پر آؤٹ کیا۔
تیسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے پاکستان کے خلاف پانچ وکٹوں کے نقصان پر 220 رنز بنائے تھے۔
پہلے دن کھیل کے اختتام پر پرسنا جے وردھنے اور اینجلو میتھیوز کریز پر موجود تھے اور دونوں نے بالترتیب 28 اور 24 رنز بنائے تھے۔
کلِک میچ کا تفصیلی سکور کارڈ
سری لنکا کی جانب سے دمتھ کرونا رتنے اور کشال سلوا نے اننگز کا آغاز



کیا۔
سری لنکا کا آغاز اچھا نہ تھا اور صرف 31 رنز کے مجموعی سکور پر کشال سلوا 17 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔
سری لنکا کی جانب سے کمار سنگا کارا 52 اور مہیلا جے وردھنے 47 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
پاکستان کی جانب سے سیعد اجمل نے دو جب کہ جنید خان، محمد طلحہ اور عبدالرحمان نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
پاکستان نے شارجہ ٹیسٹ کے لیے ٹیم میں تین تبدیلیاں کی ہیں راحت علی، بلاول بھٹی اور محمد حفیظ کی جگہ محمد طلحہ، عبدالرحمان اور اظہر علی کو شامل کیا ہے۔
جمعرات کو شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز میں سری لنکا کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.